کوکا[3]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک درخت جس کی پتیاں دواؤں میں استعمال کی جاتی ہیں اس سے کوکین بھی حاصل کی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک درخت جس کی پتیاں دواؤں میں استعمال کی جاتی ہیں اس سے کوکین بھی حاصل کی جاتی ہے۔